اسرائیل ایران امریکاکے ممکنہ معاہدے سے لاعلم ہے: برطانوی میڈیا

لندن(جانوڈاٹ پی کے)برطانوی میڈیا نے اسرائیلی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ امن معاہدے سے لا علم ہے اور  وہ ایران کیخلاف مزید جنگ کی تیاری کر رہا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے اسرائیل کو اس بات کا علم نہیں کہ امریکی صدر  ایران سے ایک معاہدہ کرنے جارہے ہیں جس کے تحت ایران کے ساتھ جنگ ختم اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کو آزادانہ طور پر نقل و حرکت کی اجازت ہوگی۔

مزید خبریں

Back to top button