دفاعی نظام نے ایران سے داغے گئے2بیلسٹک میزائل اور3ڈرونز کو تباہ کر دیا،اماراتی وزارت دفاع

دبئی(جانوڈاٹ پی کے)اماراتی وزارت دفاع نے کہا کہ دفاعی نظام نے ایران سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل اور 3 ڈرونز کو تباہ کر دیا، بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ ایرانی میزائل، ٖڈرون حملوں میں 3 افراد زخمی ہوئے۔



