متحدہ عرب امارات نےایرانی حملوں کےنقصانات پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

دبئی(جانوڈاٹ پی کے)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایرانی حملوں کےنقصانات پر قومی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی۔اماراتی حکام کے مطابق ایرانی حملوں کے شواہد محفوظ کیے جائیں گے اور جانی اور مالی نقصانات کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائےگا، اماراتی اٹارنی جنرل قومی کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔

مزید خبریں

Back to top button