ٹرمپ کے دوغلی خواہشیں اور وفاقی کابینہ میں شدید اختلافات کی اندرونی کہانی!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)عالمی اور ملکی سطح پر سیاسی و سفارتی محاذ پر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے اور دوبارہ مذاکرات کے آغاز کی خواہش ظاہر کی ہے، تاہم ساتھ ہی شدید ترین ملٹری ایکشن کا اشارہ بھی قائم رکھا ہے جس سے عالمی منظر نامے پر بے یقینی برقرار ہے۔
دوسری جانب، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے موجودہ نظام پر سخت بیانات کے بعد وفاقی کابینہ کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ خواجہ آصف اور دیگر اہم رہنماؤں کے کڑے ردِعمل اور وزیراعظم کے ساتھ ہونے والی ہنگامی ملاقات نے حکومتی اتحاد کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
مکمل تفصیلات دیکھیے اس خصوصی وی لاگ میں!




