صدر ٹرمپ کا امیر قطرسے ٹیلیفونک رابطہ،ایران جنگ بندی پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)قطری شاہی دیوان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ٹیلی فون کیا۔

قطر شاہی دیوان کے مطابق اس ٹیلیفونک رابطے میں امریکا اور ایران میں جنگ بندی مذاکرات پر گفتگو ہوئی۔

قطری شاہی دیوان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کے لیے رابطہ کاری جاری رکھے گا۔

مزید خبریں

Back to top button