ٹرمپ آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں فوجی مداخلت کی کسی بھی کوشش میں ناکام رہیں گے،ایران

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بیرونی طاقتوں کی طرف سے کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو بڑھا دے گی اور عالمی توانائی کی سلامتی کو غیر مستحکم کر دے گی،  ترجمان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں فوجی مداخلت کی کسی بھی کوشش میں ناکام رہیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button