امریکی حملے میں ایران کے تجارتی جہازپرسوار ایک شخص جاں بحق،10زخمی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کے شہر میناب کےگورنر نےکہاکہ میناب کے قریب امریکی فوج نےگزشتہ رات تجارتی بحری جہاز پر حملہ کیا تھا، حملے کے باعث بحری جہاز میں آگ لگ گئی تھی، حملے میں بحری جہاز میں سوار ایک شخص جاں بحق اور10افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button