پنجاب میں زرعی ٹیکس چیلنج

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پنجاب میں زرعی ٹیکس کے نام پر آئین شکنی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں بڑا چیلنج دائر کر دیا گیا۔زرعی آمدن ٹیکس نوٹیفکیشنز اسمبلی منظوری کے بغیر نافذ کرنے کے خلاف درخواست جوڈیشل ایکوٹیزم پینل اور پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ ایم پی اے، محمد اعجاز شفیع ایم پی اے پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں نوٹیفکیشنز کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button