مکہ مکرمہ کی جانب بڑھتا ڈرون فضا میں ہی تباہ! سعودی اتحادی فوج کا بڑا دعویٰ

مکہ مکرمہ(جانوڈاٹ پی کے)مکہ مکرمہ کی جانب مبینہ طور پر بھیجا گیا ڈرون سعودی دفاعی کارروائی میں تباہ، سعودی اتحادی فوج نے حوثی باغیوں کا ڈرون ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی گرانے کا دعویٰ کردیا، ترجمان کے مطابق ڈرون کا رخ مکہ مکرمہ کی جانب تھا، تاہم حملے کے مقام اور دفاعی نظام سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، حوثیوں کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا، واقعے کی آزادانہ تصدیق بھی نہیں ہوسکی۔

مزید خبریں

Back to top button