معروف گلوکارہ حمیرہ چنا بھی کراچی میں کار چوروں کے نشانے پر، بہادرآباد سے گاڑی چوری، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)کراچی میں معروف گلوکارہ حمیرہ چنا کی گاڑی چوری، وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا فوری نوٹس، ایس ایس پی اے وی ایل سی اور ایس ایس پی ایسٹ سے رپورٹ طلب، اے وی سی سی کو جدید تکنیکی ذرائع سے گاڑی اور ملزمان ٹریس کرنے کی ہدایت، بہادرآباد چار مینار کے قریب پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج، پولیس کی تحقیقات جاری، وزیر داخلہ کا کہنا ہے فنکار ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں۔

مزید خبریں

Back to top button