برطانیہ جنگ میں کود پڑا!برطانوی فیئر فورڈایئر بیس امریکاکے حوالے،پاسدارانِ انقلاب کی خوفناک دھمکی!

​تہران/لندن(جانوڈاٹ  پی کے)امریکااور ایران کی جاری جنگ میں یورپ کی باقاعدہ شمولیت کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے! برطانیہ کے نئے وزیراعظم نے امریکی بی-ون بمبار طیاروں کے لیے اپنا حساس ترین ‘فیئر فورڈ’ ایئر بیس کھول دیا ہے، جہاں سے ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کی جا رہی ہے۔

​اس خطرناک پیشرفت پر پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کا شدید ردِعمل سامنے آ گیا ہے! ایرانی پاسداران نے برطانیہ کو کھلی چیتاؤنی جاری کر دی ہے کہ امریکہ کو سہولت فراہم کرنے کی صورت میں برطانیہ کے تمام فوجی اڈوں کو جائز ہدف سمجھ کر نشانہ بنایا جائے گا۔​کیا یورپ بھی اس خوفناک جنگ کی لپیٹ میں آنے والا ہے؟ اور برطانیہ کو ہدف بنانے کے لیے ایران کے پاس کون سے تباہ کن آپشنز موجود ہیں؟

​مکمل تفصیلات اور تجزیہ جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button