اوکاڑہ،ستھرا پنجاب کے سیکڑوں کارکنوں کو مفت ہربل ادویات کی فراہمی

اوکاڑہ ( رپورٹ وحیدآرائیں/ جانوڈاٹ پی کے ) قرشی فاؤنڈیشن لاہور کی جانب سے یونیورسٹی آ ف اوکاڑہ کے زیر اہتمام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کےتحت دیپالپورکے سینکڑوں کارکنوں کو صحت کی مفت طبی ہربل میڈیسن کی سہولیات فراہم کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کو تقویت پہنچائی گئی اس سلسلہ میں قرشی فائونڈیشن کی جانب سے غریبوں اور مستحق کارکنوں ، ان کی فیملیز کو اس مہنگائی کے دور میں مفت طبی ہربل میڈیسن کی سہولت فراہم کرنا انسانیت کے لیے احسن اقدام ہے قرشی فاؤنڈیشن کے اس عمل سراہا جارہا ہے اور کارکنان بہت خوشی کا اظہار کر رہے ہیں

مزید خبریں

Back to top button