جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے9جون کو ہڑتال کی کال دیدی،مطالبات تسلیم کرلئے،امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،آزاد کشمیر حکومت

مظفر آباد(جانوڈاٹ پی کے)جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے9جون کو ہڑتال کی کال دیدی،9جون کو احتجاج کی کال کے باعث آزاد کشمیر میں سیاحوں کے داخلے کیلئے15تک پابندی عائد کردی گئی۔آزاد کشمیر حکومت نے آزاد کشمیر آنے والوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی۔حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سیاح اور مسافر 5 تا 20 جون آزاد کشمیر آنے سے اجتناب کریں، سیاحت و دیگر مقاصد کیلئے آئے افراد کل شام تک آزاد کشمیر سے نکل جائیں۔

مزید خبریں

Back to top button