اسپائسی لیمن چکن

اسپائسی لیمن چکن

اجزاء:

چکن 500 گرام

لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ

لیموں کا رس 3 کھانے کے چمچ

سرخ مرچ 1 چائے کا چمچ

کٹی لال مرچ 1 چائے کا چمچ

کالی مرچ ½ چائے کا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

زیتون کا تیل 2 کھانے کے چمچ

مکھن 1 کھانے کا چمچ

ترکیب:

 تمام مصالحے، لہسن، لیموں کا رس اور تیل چکن میں ملا کر 30 منٹ میرینیٹ کریں۔ پھر درمیانی آنچ پر 10–12 منٹ دونوں طرف سے گولڈن ہونے تک پکائیں۔ آخر میں مکھن، تھوڑا سا تازہ لیموں کا رس اور چلی فلیکس ڈال کر 1–2 منٹ ٹاس کریں۔

 ہرب رائس، گارلک بریڈ ، نان یا خمیری روٹی اور تازہ سلاد کے ساتھ گرما گرم سرو کریں۔

مزید خبریں

Back to top button