سندھ میں سرکاری اسکولز کے طلباء کیلئے اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کیلئے اقدامات

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)سندھ میں سرکاری اسکولز کے طلباء کیلئے اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے حوالے سے علمی و عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی شعبے کے اشتراک سے طلبہ میں سائنسی تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے مطالعاتی سرگرمیوں کا انعقاد کراچی کے مختلف سرکاری اسکولوں کے طلبہ کا میگنی فائی سائنس سینٹر کا مطالعاتی دورہ۔عملی نمائشوں اور سائنسی تجربات کے ذریعے طلبہ نے سائنسی تصورات کو دلچسپ اور حقیقی انداز میں سیکھا۔کلاس روم سے باہر تجرباتی اسٹیم تعلیم کے فروغ کے ذریعے طلبہ میں تحقیق، مشاہدے اور تخلیقی سوچ کو فروغ

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ اور محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کے تعاون سے طلبہ کے لیے جدید تعلیمی مواقع کی فراہمی ممکن ہورہی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button