وزیراعظم شہباز شریف کا مئی کے آخری ہفتے میں چین کا اہم دورہ متوقع

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وزیراعظم شہباز شریف مئی میں چین کا دورہ کریں گے جہاں چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف مئی کے آخری ہفتے چین کا دورہ کریں گے جہاں وزیراعظم چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے مئی کے آخری ہفتہ میں دورہ چین کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اس وقت 5 روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں جہاں ان کی اہم منصوبوں کے لیے چینی حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button