وزیراعظم شہباز شریف قطر کے بعد ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے

انطالیہ(جانوڈاٹ پی کے)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف قطر کے مختصر دورے کے بعد ترکیہ پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچے جہاں گورنر انطالیہ پلوسی شاہین نے پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔

اس موقع پر پاکستان کے ترکیہ میں سفیر یوسف جنید اور اعلی سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Back to top button