"اس حمام میں سب ننگے ہیں”شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں بجلیاں گرا دیں!

اسلام آباد: خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​دھمکی آمیز کاغذ کا سنسنی خیز ڈرامہ بے نقاب، قومی اسمبلی میں بجلیاں گر گئیں اور وزیرِ اعظم نے ایسا کرارا جواب

دیا کہ مخالفین کے چہرے اتر گئے۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان جاری انتہائی حساس مذاکرات اس وقت شدید خطرے میں پڑ گئے جب ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک خفیہ اور دھمکی آمیز ٹویٹ کا پرنٹ ایرانی وفد کے سامنے لہرایا گیا، جس پر ایرانی صدر نے فوری طور پر براہِ راست مذاکرات سے صاف انکار کر دیا، تاہم پاکستان اور قطر کی راتوں رات مصلحت آمیز مداخلت نے اس عالمی جال کو ناکام بناتے ہوئے بالواسطہ بات چیت کا راستہ ہموار کیا۔ دوسری جانب ملکی سیاست میں اس وقت زلزلہ آگیا جب قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اسپیکر اور حکومت پر ائین توڑنے کے سنگین الزامات عائد کیے۔ اس پر وزیرِ اعظم نے ایوان میں گرج دار آواز میں للکارتے ہوئے کہا کہ اگر موجودہ حکومت پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں تو بات بہت دور تک جائے گی اور پھر 2018 کے الیکشن کی جادوگری اور بکسے بھرنے کی تحقیقات بھی کرنا ہوں گی، کیونکہ اس حمام میں سب ننگے ہیں۔ اسی دوران آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف بیانیے کا غبارہ بھی پھٹ گیا ہے جہاں دھرنا دینے والی جوائنٹ ایکشن کمیٹی عوامی حمایت ختم ہونے کے بعد اب اپنی آبرو بچانے کے لیے مولانا فضل الرحمن کے پاؤں پڑ گئی ہے، جس پر مولانا نے دو ٹوک شرط عائد کی ہے کہ مذاکرات سے پہلے عاشورہ کے احترام میں دھرنا فوری ختم کر کے گھروں کو لوٹا جائے۔ سید عمران شفقت کا یہ تہلکہ خیز وی لاگ مکمل دیکھنے کے لیے اس یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button