مریم نواز کو ن لیگ کی صدر بنانے کی تیاری؛ بھارتیوں کو تہران سے نکلنے کا حکم!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کی سیاست اور عالمی محاذ پر اچانک مچنے والی اس مہیب خلچل کے پیچھے کون سی پوشیدہ طاقتیں سرگرم ہو چکی ہیں؟ اندرونی ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے ن لیگ کی صدارت اور مکمل کمانڈ مریم نواز کو سونپنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ دوسری طرف، تہران میں بھارتی سفارت خانے نے اپنے تمام شہریوں کو الرٹ جاری کرتے ہوئے ہر قسم کا سفر روک کر فوری طور پر ایران چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے! امریکہ کی طرف سے اسرائیل میں جنگی طیاروں کی ہنگامی منتقلی آخر کس ہولناک تباہی کا پیش خیمہ ہے؟ پسِ پردہ ایسی کیا کھچڑی پک رہی ہے جس نے پینٹاگون سے لے کر اسلام آباد تک سب کے ہوش اڑا دیے ہیں؟ اس سنسنی خیز انڈر اسٹوری کو جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button