"امریکہ کو ایسا سبق سکھائیں گے جو بھول نہیں پائے گا!” ایرانی سپریم لیڈر

لاہور(​خصوصی رپورٹ\جانو ڈاٹ پی کے)​امریکہ اور ایران کی جنگ ہولناک ترین مرحلے میں داخل! کویت کی فضاؤں میں گزشتہ شب ایک ایسا منظر دیکھا گیا جس نے پینٹاگون کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ آسمان پر اپنی پوزیشنیں بدلتا اور ‘ڈانس’ کرتا ہوا ایران کا ایک ایسا خطرناک آگ کا گولا دیکھا گیا، جس کے سامنے امریکہ کا جدید ترین ‘پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم’ بھی مکمل طور پر فیل ہو گیا۔ روسی میڈیا کے مطابق، ایران کی اس نئی ہائپر سونک ٹیکنالوجی نے امریکی سسٹم کو نہ صرف چکمہ دیا بلکہ اسے تباہ کر دیا۔

​ایران کے اس مہیب حملے میں کویت کے کیمپ ادیری میں امریکی اسلحہ ڈپو اور علی السالم ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا، جس میں پینٹاگون کے اعتراف کے مطابق کم از کم 2 امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ اس بڑی تباہی کے بعد ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ علی خامنہ ای نے فخر سے گرجتے ہوئے امریکہ کو آخری اور عبرت ناک وارننگ جاری کر دی ہے! اس ہائی وولٹیج جنگی صورتحال کی مکمل سنسنی خیز انڈر اسٹوری جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button