سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اہم اطلاع

جدہ(جانوڈاٹ پی کے)سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اہم اطلاع۔قونصلیٹ جنرل پاکستان، جدہ کی ہدایات کی روشنی میں حج سیزن2026 کے دوران نادرا آفس مدینہ منورہ میں12اپریل2026سے خدمات کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے۔متبادل کے طور پر نادرا رجسٹریشن سنٹر جدہ میں عملے کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اہم اطلاع
قونصلیٹ جنرل پاکستان، جدہ کی ہدایات کی روشنی میں حج سیزن 2026 کے دوران نادرا آفس مدینہ منورہ میں 12 اپریل 2026 سے خدمات کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے۔
متبادل کے طور پر نادرا رجسٹریشن سنٹر جدہ میں عملے کی تعداد بڑھا دی گئی ہے pic.twitter.com/LM8tFhk0at— NADRA (@NadraPak) April 16, 2026



