شاہی محل پر میزائل حملہ! 5 افراد جاں بحق، ولی عہد بنکر منتقل!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)یمنی حوثی فورسز نے عدن میں صدارتی (شاہی) محل پر ڈرون اور میزائل حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔, حملے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی سکیورٹی سخت کرتے ہوئے انہیں محفوظ بنکرز میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ سعودی اتحاد نے یمن پر شدید جوابی فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔,
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




