کرنل قذافی سے فنڈنگ کیوں لی؟سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو5سال قید کا حکم

سابق فرانسیسی صدر نے عدالتی فیصلے کو قانون کی حکمرانی کیلئے سنگین قراردیدیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک،نیٹ نیوز)فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 5سال قید کی سزا سنادی گئی۔

پیرس کی ایک عدالت نے سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو لیبیا کے مرحوم معمر قذافی نے2007کی صدارتی مہم کے لیے فنڈز فراہم کرنے کے الزام میں مجرمانہ سازش کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

سابق فرانسیسی صدر نکول سرکوزی نے عدالت میں سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصلے کو "قانون کی حکمرانی کے لیے انتہائی سنگین” قرار دیا۔

مزید خبریں

Back to top button