سندھ کےسیلاب متاثرہ20ہزار اسکولوں میں5600سے زائدکی تعمیر کامیابی سے مکمل

کراچی(جانوڈاٹ  پی کے)سندھ میں سیلاب متاثرہ20ہزار اسکولوں میں5600سے زائد سکولز کی تعمیر کامیابی سے مکمل ہو چکی ہے۔سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ

سندھ حکومت کا عزم ہے “کوئی بھی بچہ صرف اس وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہے کہ اس کا اسکول قدرتی آفات کی نذر ہوا”۔

مزید خبریں

Back to top button