سجاول،12سالہ کمسن بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

سجاول(جانوڈاٹ پی کے)چوہڑ جمالی کے قریب گاؤں عبداللہ گجڑیو میں12سالہ کمسن بچی نظیران کو مبینہ طور پر جنسی زیاتی کا نشانہ بنائے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔متاثرہ بچی کو طبی معائنے کے لیے رورل ہیلتھ سول اسپتال سجاول منتقل کیا گیا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عباس گجڑیو ولد صدیق گجڑیو کو حراست میں لے لیا۔پولیس انچارج قادر ڈنو شاھ کے مطابق  ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Back to top button