دیپال پور:ٹیکس بار اوکاڑہ کا سابق صدر تنویر پراچہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا

دیپال پور(محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)اوکاڑہ ٹیکس بار کا سابق صدر ایڈووکیٹ تنویر احمد پراچہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا ایڈووکیٹ بیوی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر

کوٹ شوکت سلطان سے واپس اپنے گھرحجرہ شاہ مقیم آرہا تھا واپڈا دفاتر کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہوگئی میاں بیوی روڈ پر گر گئے ایڈووکیٹ تنویر احمدپراچہ ہیڈ انجری کےباعث آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج تھے آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے 56/57 سالہ متوفی نے بیوہ کے علاؤہ چار بجے دو بیٹے اور دو بیٹیاں سوگوار چھوڑیں ہیں آج نمازہ کے بعد تدفین ادا ہوگی

مزید خبریں

Back to top button