بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے تحریک انصاف نے ناموں کی فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی

راولپنڈی (جانو ڈاٹ پی کے) بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے لیے پارٹی کی جانب سے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کرنے والے رہنماؤں اور کارکنوں کے ناموں پر مشتمل فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو جمع کرائی۔فہرست میں علی نیازی، مجاہد خان، ملک عارف، اعظم چوہدری، رضوان بٹ اور برکت اللہ کے نام شامل ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button