صدر آصف علی زرداری لاہور سے جرمنی روانہ ہو گئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی روانہ۔صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور سے جرمنی کے لیے روانہ ہو گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت کو الوداع کہا۔

مزید خبریں

Back to top button