پی سی بی کو مینز کرکٹ ٹیم کیلئے فیلڈنگ کوچ کی تلاش،اشتہار جاری

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پی سی بی نے فیلڈنگ کوچ کے لیے اشتہار جاری کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز کرکٹ ٹیم کےلیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے۔

 پی سی بی کو ریڈ اینڈ وائٹ بال ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے جس کیلئے پی سی بی نے فیلڈنگ کوچ کے لیے اشتہارجاری کردیا گیا ہے۔

فیلڈنگ کوچ کے لیے خواہش مند امیدواران 9 ستمبر تک درخواستیں جمع کراسکیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button