اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 484 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، ہنڈریڈ انڈیکس میں 484 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ہنڈریڈ انڈیکس 484 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 451 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر مستحکم رہی، جہاں ڈالر 277.55 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button