خان کی تنہائی کے چرچے، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا مریم نواز پر شرمناک طنز!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شاہانہ خرچوں کی گونج اب سرحد پار بھی سنائی دینے لگی ہے۔ بھارتی پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ بھگونت مان نے ایک بڑے عوامی جلسے میں مریم نواز کا شدید تمسخر اڑاتے ہوئے ایک ایسا موازنہ کر دیا ہے جس نے پنجاب حکومت کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔
دوسری طرف، اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی تنہائی اور ان کی اپنی ہی پارٹی کے مبینہ ‘سرینڈر’ کے بعد اب صرف ان کی بہنیں ہی عدالتوں کے چکر کاٹ رہی ہیں۔ پی ٹی آئی کی متبادل لیڈرشپ خان کو بھول چکی ہے۔
کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی؛ خیبر پختونخوا کے پہاڑوں سے دہشت گردوں کی پولیس قافلے پر حملے کی ایک انتہائی خوفناک اور رونگٹے کھڑے کر دینے والی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔
مریم نواز کے سرحد پار چرچے، کپتان کی تنہائی کی اصل انڈر اسٹوری اور کے پی کے میں پولیس پر حملے کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




