دیپال پور:گلی میں کتے باندھنے سے منع کرنا معمر معذور مہتمم مدرسہ کا جرم بن گیا با اثر افراد کا تشدد

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے) دیپال پور تحصیل کے علاقہ کوٹ دلاور میں مسجد سعد بن ابی وقاص کے معذور معمر مہتمم حافظ عبدالستار کا با اثر افراد اشرف اوراصغرکو گلی میں کتے باندھنے سے منع کرنا مہنگا پڑ گیا مہتمم کا موقف تھاکہ مسجد میں آنے جانے والے افراد کتوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں انکو گھر کے اندر باندھ لو یا ختم کردو پالتو کتوں کے مالکان نے اس بات کا برا منا کر مہتمم کو ہی تشدد بنا ڈالا متاثرہ معمر شخص نے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ میرے ساتھ ہونے والے ظلم کانوٹس لیکر انصاف فراہم کیا جائے



