ایران جنگ:تیل کے ذخائر اور آئل ٹینکرز پر حملوں سے سمندر میں بہنے والا تیل خلا سے بھی نظر آنے لگا

پیرس(جانوڈاٹ پی کے)امریکا ایران جنگ میں تیل کے ذخائر اور سمندروں میں تیرتے تیل سے لدے جہازوں پر حملوں سے اتنا تیل سمندر میں بہا ہے کہ اب  خلا سے بھی نظر آنے لگا ہے۔

یورپین اسپیس ایجنسی نے سیٹلائٹ تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔ ماحولیاتی ماہرین اسے ماحولیات کے لیے المیہ قرار دے رہے ہيں ۔

مزید خبریں

Back to top button