عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکا ایران کے درمیان معاہدے کے امکانات کی مثبت خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔برینٹ خام تیل 98 ڈالرفی بیرل سے نیچے چلا گیا جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی 91 ڈالر فی بیرل میں فروخت جاری ہے۔یورپی اور ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار 189 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 72 ہزار 894 پوائنٹس پر بند ہو، جاپان، ہانک کانگ اورچین کی اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button