نیوکلیئر ڈیل:پہلے اسرائیل کو تسلیم کرو،ٹرمپ نے گلاٹی لگا ہی دی!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​عالمی سیاست میں محض 24 گھنٹے کے اندر بازی پلٹ گئی ہے! ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ مجوزہ سول نیوکلیئر ڈیل کو ابراہم ایکارڈ سے مشروط کرتے ہوئے ریاض کے سامنے ہولناک شرط رکھ دی ہے۔ واشنگٹن نے واضح کر دیا ہے کہ ایٹمی ٹیکنالوجی اور یورینیم افزودگی کی اجازت صرف اسی صورت ملے گی جب سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرے گا۔ نتن یاہو کے مبینہ اثر و رسوخ کے بعد امریکہ کے اس اچانک یوٹرن نے ولی عہد محمد بن سلمان کو کڑے امتحان میں ڈال دیا ہے۔ کیا سعودی عرب 1 ٹریلین ڈالر کی امریکی انویسٹمنٹ کا کارڈ کھیل کر جوابی دھماکہ کرے گا؟ اس سنسنی خیز تنازع کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button