مجتبیٰ خامنہ ای ماسکو فرار؟ڈومزڈے کی ہنگامی لینڈنگ کااصل مشن!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​تہران کے آسمان پر روس کے سب سے خوفناک ’ڈومز ڈے‘ (Doomsday) طیارے کی اچانک لینڈنگ نے پوری دنیا کے دفاعی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے! یاد رہے کہ یہ طیارہ عام حالات میں اڑایا ہی نہیں جاتا اور اسے صرف ایٹمی جنگ کے دوران فضا سے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنبھالنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے.

​اس غیر معمولی ہلچل کے بیچ عالمی انٹیلیجنس اور سیاسی حلقوں میں ایک انتہائی سنسنی خیز افواہ آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔ چہ مگوئیاں عروج پر ہیں کہ اس قیامت خیز طیارے کا تہران آنے کا اصل اور فوری مقصد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو ہنگامی اور خفیہ طور پر یہاں سے نکال کر ماسکو منتقل کرنا ہے!

​امریکہ کے ساتھ سیز فائر کا اسلام آباد معاہدہ (MOU) بھی آفیشلی ختم ہو چکا ہے۔ ایسے میں کیا خطے میں کوئی ہولناک ایٹمی تباہی آنے والی ہے یا یہ ایرانی قیادت کا کوئی بڑا سیاسی فرار ہے؟

​روس اور ایران کے اس خوفناک ترین گیم پلان کی مکمل اور چونکا دینے والی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button