چندے پر پلنے والے مولانا فضل الرحمن کے اربوں روپے کے خفیہ اثاثے سامنے آ گئے!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے): سرحدوں پر جان کی بازی ہارنے والے جوانوں کو "تنخواہ لے کر گولی کھانے کا احسان مت گنواؤ” کا طعنہ دینے والے مولانا فضل الرحمن اب خود کٹہرے میں آ کھڑے ہوئے ہیں! ایک طرف جے یو آئی یہ عجیب دعویٰ کر رہی ہے کہ مولانا کا اشارہ ملکی فوج نہیں بلکہ پرائیویٹ گارڈز کی طرف تھا، تو دوسری طرف مولانا کا وہ پرانا سنسنی خیز اعتراف سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے خود مانا تھا کہ ان کا کوئی کاروبار نہیں اور وہ صرف چندے پر جیتے ہیں۔ لیکن پھر علی امین گنڈاپور کے پاس موجود وہ خفیہ دستاویزات کیا ہیں جو انکشاف کرتی ہیں کہ مولانا کے پاس ڈی آئی خان، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ اور دبئی تک میں اربوں روپے کے محلات اور کمرشل پلاٹس ہیں؟ چک شہزاد کی 3 ارب روپے کی پراپرٹی کا اصل سچ کیا ہے؟ اس چونکا دینے والے تضاد اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ بنانے کے پیچھے چھپے اصل کھیل کو دیکھنے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button