پراپرٹی بزنس کابدلہ میڈیا وار سے؟مریم نوازبمقابلہ وفاقی وزیر!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​مریم نواز کا سب سے قریبی پراجیکٹ "ستھرا پنجاب” اس وقت ایک وفاقی وزیر کے ڈائریکٹ نشانے پر آ چکا ہے۔راوی کے بیڈ پر غیر قانونی ہاؤزنگ سوسائٹی بنانے والے وفاقی وزیر اور پنجاب حکومت کے درمیان اس وقت ایک ایسی جنگ چھڑ چکی ہے جس کا لاہور کے مستقبل سے گہرا تعلق ہے۔ روڈا (RUDA) کے نوٹس کے باوجود زمین کا قبضہ نہ دینے والے وزیر نے مریم نواز کو جھکانے کے لیے اپنے چوٹی کے اینکرز کو میدان میں اتار دیا ہے! کیا یہ میڈیا مہم مریم نواز کا راستہ روک پائے گی یا اس بار بازی پلٹنے والی ہے؟ اس تصادم کے پیچھے چھپے اربوں روپے کے منافع کی سنسنی خیز کہانی جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button