لاہور میں ایک اور کچی چھت گر گئی،13سالہ بچی جاں بحق،5افرادزخمی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)رائیونڈ روڈ نزد ٹی ایچ کیو ہسپتال رائیونڈ کے علاقے سے گھر کی چھت گرنے سے 13سالہ بچی جاں بحق۔کالر کے مطابق بچے چھت پر کھیل رہے تھے اچانک چھت گر گئ،چھت گرنے کے باعث5افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چھت ٹی آر گارڈر کی بنی ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Back to top button