پی ٹی آئی احتجاج پر سنسنی خیز پیشرفت؛ اسلام آباد میں خفیہ سمریاں تیار!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​وزیر اعظم شہباز شریف کی بیرون ملک سے واپسی پر خیبر پختونخوا حکومت کے مستقبل کا فیصلہ کن وقت آن پہنچا! اکتوبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے جواب میں اسلام آباد میں دو خفیہ سمریاں اور تین بڑے اختیارات (ایمرجنسی، گورنر راج یا ان ہاؤس تبدیلی) تیار کر لیے گئے ہیں۔ کے پی حکومت کا تختہ الٹنے کا پلان حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جبکہ پی ٹی آئی کی صفوں میں شدید خوف اور پھیلاؤ کے باعث احتجاج کی حکمت عملی صوابی تک محدود کر دی گئی ہے۔

​مکمل سنسنی خیز تفصیلات اور ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button