برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کا پیرکو مستعفی ہونےکا امکان

لندن(جانوڈاٹ پی کے)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا پیرکو مستعفی ہونےکا امکان ہے۔

برطانوی میڈیاکے مطابق امکان ہےکہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے استعفا دیدیں گے، کیئراسٹارمرنئے پارٹی لیڈر کے انتخاب کا روڈمیپ بھی دیں گے۔

وزیراعظم اسٹارمر  پر لیبرپارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسلسل دباؤ ہےکہ وہ عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دیں، یہ دباؤ اینڈی برنہم کے الیکشن جیت کر  پارلیمنٹ پہنچنے سے بڑھ گیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق کیئر اسٹارمرکو معلوم ہوچکا ہے کہ لیبر ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت اینڈی برنہم کے ساتھ ہے۔

مزید خبریں

Back to top button