دیپالپور:سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پولیس نے وزیر اعلیٰ مانیٹرنگ ٹیم کا جعلسازجوڑا گرفتار کر لیا

دیپالپور(محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے)پولیس تھانہ سٹی پولیس دیپالپور نے سپیشل برانچ کی نشاندہی پر جعلساز خاتون حدیقہ اشتیاق ساکن چوک حجرہ شاہ مقیم اور فیصل محمود ساکن دیپال پور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جعلساز جوڑا خود کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی مانیٹرنگ ٹیم کا ممبر ظاہر کرکے شہریوں اور سرکاری اداروں سے دھوکہ اور فراڈ کر رہے تھے جوڑے کی پولیس تفتیش جاری ہے اہم انکشافات متوقع ہیں۔

 

مزید خبریں

Back to top button