"بیگم سے زیادہ پاکستانی فیلڈمارشل کوکالزکیں”امریکی نائب صدر کا بڑا اعتراف

لندن(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)عالمی سیاست کے دو بڑے محاذوں سے بیک وقت انتہائی سنسنی خیز اور چونکا دینے والی خبریں سامنے آئی ہیں جہاں ایک طرف سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن سٹاک میں پاک قطر مشترکہ لابی نے معجزہ کر دکھایا، وہیں دوسری طرف برطانیہ کی سیاست میں اچانک بہت بڑا بھونچال آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے شدید اندرونی بغاوت اور پارٹی دباؤ کے بعد 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے عہدے اور لیبر پارٹی کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا باضابطہ اعلان کر کے پوری دنیا کو دنگ کر دیا ہے۔ اس دھماکے دار استعفے کے بعد سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ برطانیہ اب تیزی سے پاکستان کے نقشِ قدم پر چل پڑا ہے جہاں گزشتہ بیس سالوں میں ٹونی بلیئر، بورس جانسن اور لز ٹراس سمیت چھ وزرائے اعظم سازشوں اور دباؤ کا شکار ہو کر اپنی آئینی مدت پوری کیے بغیر رخصت ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب، عالمی محاذ پر تباہی کے دہانے پر کھڑے امریکہ اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر بٹھانے کے لیے پاکستان نے تاریخی سفارتی معرکہ مار لیا ہے۔ ایرانی وفد جو ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے باعث واک آؤٹ کر گیا تھا، اسے پاکستانی قیادت نے انتھک کوششوں سے منا کر60روزہ تاریخی امن روڈمیپ پر دستخط کروائے ہیں۔ اس موقع پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اعتراف کیا کہ انہوں نے گزشتہ تین ماہ میں اپنی انڈین بیگم سے زیادہ پاکستان کے فیلڈ مارشل کو فون کالز کی ہیں۔ ان دونوں بڑے عالمی واقعات کی سنسنی خیز پسِ پردہ کہانی اور اندرونی حقائق جاننے کے لیے معروف صحافی امداد سومرو کا یہ وی لاگ مکمل دیکھیں۔




