ایرانی بندرگاہوں کی ناکا بندی کرنیوالے امریکی بحری جہازوں کو ڈبو کر سمندر کی تہہ میں بھیج دیں گے: علاءالدین بروجردی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی فارن پالیسی اور نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے رکن علاءالدین بروجردی نے  امریکا کو وارننگ دی ہے کہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکا بندی کرنے والے امریکی بحری جہازوں کو ڈبو کر سمندر کی تہہ میں بھیج دیں گے۔

علاءالدین بروجردی نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی سمندروں کی ناکا بندی کرنے کا امریکی بیان پروپیگنڈہ ہے، امریکا کے پاس ناکا بندی کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔

مزید خبریں

Back to top button