نیادفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں،ایران نے کھل کرمخالفت کردی

تہران(جانوڈاٹ  پی کے)ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا۔اپنے بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو سمجھنا چاہیے کہ یہ کاغذی معاہدہ انہیں تحفظ فراہم نہیں کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کو چاہیے کہ وہ اپنی پالیسیاں تبدیل کرے تاکہ اسے تحفظ کے لیے دوسروں کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے۔

مزید خبریں

Back to top button