ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، 2 افراد کو پھانسی دیدی گئی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔
ایرانی سرکاری میڈیا نے بتایاکہ پھانسی پانے والوں پر نطنز جوہری تنصیب کے قریب انٹیلی جنس معلومات جمع کرنےکا الزام بھی تھا۔



