حوثیوں نے مبینہ طور پرسعودی F-15 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے اور طیارے کے ملبے کی ویڈیو جاری کردی

حوثیوں نے مبینہ طور پر ایک سعودی F-15 صنعا(جانوڈاٹ پی کے)لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے اور طیارے کے ملبے کی ویڈیو جاری کردی۔

اس سے قبل حوثیوں کی جانب سے سعودی لڑاکا طیارہ مار گرانےکا دعویٰ کیا تھا۔

حوثیوں کی تنظیم انصاراللہ کے ترجمان کا کہناتھا کہ یمن کے صوبے مارب میں سعودی ایف 15 لڑاکا طیارےکو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا۔

مزید خبریں

Back to top button