عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 4ہزار 453ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1469روپے کی کمی سے 4لاکھ 67ہزار 816روپے کی سطح پر آگئی۔

مزید خبریں

Back to top button