فاروق ایچ نائیک نے ممبر جوڈیشل کمیشن کی حیثیت سے استعفی دیدیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ  پی کے)فاروق ایچ نائیک نے ممبر جوڈیشل کمیشن کی حیثیت سے استعفی دے دیا۔فاروق نائیک نے جوڈیشل کمیشن کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی  اور کہا کہ ذاتی وجوہات کے باعث مزید ذمہ داریاں سرانجام نہیں دے سکتا۔فاروق ایچ نائیک کے استعفے کے بعد پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کو جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کیئے جانے کا امکان ہے ۔

مزید خبریں

Back to top button