لاہور میں ڈی ایس پی کی بیٹی اور اہلیہ لاپتہ ہوگئیں

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)لاہور میں ڈی ایس پی کی اہلیہ اور بیٹی مبینہ طور پر اغوا کرلی گئی۔ڈی ایس پی نے بیٹی اور اہلیہ کے مبینہ اغوا کا پرچہ بھی درج کرادیا۔

لاہور پولیس کاہنہ انویسٹی گیشن میں تعینات ڈی ایس پی عثمان حیدر گجر کی تھانہ برکی کی حدود سے مبینہ طور پر اغواء ہو گئی۔

تھانہ برکی کی حدود میں ڈی ایس پی عثمان حیدر گجر کی مدعیت میں نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ڈی ایس پی کا کہنا ہے ڈیوٹی سے رات کو گھر گیا تو گھر میں تالا لگا تھا۔دونوں کے نمبر پر کال کی تو نمبر بند جا رہے تھے ادھر ادھر تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی پتہ نہیں چل سکا۔

مزید خبریں

Back to top button